تپانا[2]
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - کسی دیوتا کو چڑھانے کے لیے تھوڑی سی شراب گرا دینا، نیز وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے، (مزاحاً) شراب کا جرعہ یا گھونٹ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ فعل لازم ١ - کسی دیوتا کو چڑھانے کے لیے تھوڑی سی شراب گرا دینا، نیز وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے، (مزاحاً) شراب کا جرعہ یا گھونٹ۔ to present a libation to (the gods or to the manes); to present an offering